Monthly Archives: June 2012

Malala

ملالہ یوسفزئی کو اس وقت بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی جب انہوں نے گل مکئی کے قلمی نام سے برطانوی ریڈیو بی بی سی کی اردو ویب سائٹ پر جنگ بیتی کو اپنے انداز میں پیش کرنا شروع کیا۔ بعد ازاں ملالہ یوسفزئی کو اسی ویب پوسٹس پرنہ صرف شہرت ملی بلکہ کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ملالہ نے ڈائری کے ان صفحات پر اس خوف و کرب کا اظہار کیا ہے جس کے تحت سوات وادی میں رات کے سناٹے میں گونجتی گولیوں کی تڑ تڑاہٹ اسے مضطرب کرتی تھی ۔ دوہزار نو میں ملالہ یوسفزئی کی ڈائری سے چند اقتباس۔ Read the rest of this entry